چو پہلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تام جھام کی قسم کی سواری جس کو کہار کندھوں پر اٹھا کر ایک مقام سے دوسرے مقام پر لے جاتے ہیں، محافہ، چنڈول، چوڈول۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تام جھام کی قسم کی سواری جس کو کہار کندھوں پر اٹھا کر ایک مقام سے دوسرے مقام پر لے جاتے ہیں، محافہ، چنڈول، چوڈول۔